افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
دہشت گردی روکےبغیر دوہمسایوں کےتعلقات میں بہتری کی گنجائش نہیں، افغان سرزمین خونریزی کیلئےاستعمال نہیں ہونی چاہیے