Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول

ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول

کراچی میں ای ٹریفک چالان کے نظام کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے ہیں، جب حیدرآباد کے شہری سیف اللہ خان کو کراچی کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایک غلط ای چالان موصول ہوا۔ سیف اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چالان میں موجود گاڑی کی تصویر اور نمبر پلیٹ ان کی گاڑی کی نہیں ہے، حالانکہ نمبر پلیٹ ان کی گاڑی

Loading...