Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر میں موجود مضبوط پوزیشن اور آئندہ انتخابات میں کامیابی کے امکانات پر زور دیا۔  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کی کشمیر کاز کے لیے جدوجہد اور آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔  انہوں نے کہا کہ

Loading...