Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف

ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف

ٹرمپ نے پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے 4 روزہ جنگ میں بھارت کوبدترین شکست دی۔ انہوں نے کہاکہ جنگ مئی میں پاک افواج کی جرات و بہادری پر پوری قوم کو فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایئر چیف مارشل ظہیر بابر کی قیادت میں پاک

Loading...