Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان

ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان

جنوبی پنجاب سے ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز نے پارٹی کی پر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ رہنمائوں نے ملک کی سلامتی اور افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیاہے۔ سابق ٹکٹ ہولڈر محمد حسین بابر نے کہاہے کہ مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ ان کا کہناتھاکہ پارٹی کی جانب سے احتجاجی کال کا

Loading...