Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سونے کی اونچی اڑان، قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 162 روپے ہوگیا۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت  5300 روپے کے بڑے اضافے سے 4 لاکھ 24 ہزار 162 روپے ہوگئی، جبکہ دس گرام سونا 4544 روپے اضافے سے 3 لاکھ 63 ہزار 650 روپے ہوگیا۔ یہ بھی

Loading...