Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید

اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید

پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کی بھارتی چینل کے گمراہ کن دعوؤں کی تردیدکردی ہے۔ ریپبلک ٹی وی نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ پاکستان مغربی ممالک اور اسرائیل کی نگرانی میں 20 ہزار فوجی غزہ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ گودی میڈیا کے چینل نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا کہ پاکستان نے اپنے پاسپورٹ سے ’’اسرائیل کیلئےنا قابل

Loading...