
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
پشاور: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کی 13 رکنی نئی کابینہ تشکیل دے دی، جس میں 10 وزرا، دو مشیران اور ایک معاون خصوصی شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کی جانب سے وزرا کی سمری ارسال ہونے پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور







