
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اسلام آباد: ایوانِ صدر میں وزیر اعظم شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات اختتام پذیر ہوگئی جس دوران آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ چند دنوں سے سیاسی سرگرمیوں میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جس کے تناظر میں آج ایوانِ صدر میں یہ اہم بیٹھک منعقد ہوئی۔ ذرائع







