
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں واقع ٹائروں کے ایک گودام میں کل رات 2 بجے آتشزدگی کا بڑا واقعہ پیش آیا، جس میں بڑی تعداد میں پرانے ٹائر موجود تھے۔ فائربریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی 10 سے زائد فائر ٹینڈرز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے ہیں اور آتشزدگی پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی







