Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی

پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیشرفت رکی ہوئی ہے کیونکہ ممکنہ خریداروں نے ایف بی آر کے 28 ارب روپے کے ٹیکس اور سول ایوی ایشن کے 7 ارب روپے کے واجب الادا قرضوں کی ادائیگی سے انکار کر دیا ہے۔ یہ رکاوٹیں حکومت کی موجودہ بزنس فریم ورک کی بنیاد پر پی آئی اے کی فروخت کے عمل کو پیچیدہ

Loading...