
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کو گزشتہ رات جہنم واصل کر کے اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات باجوڑ میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کے نائب امیر قاری امجد المعروف مفتی حضرت / مفتی مظہیم کو ہلاک کر دیا۔ قاری







