
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
چین نے پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق پاکستانی خلا باز چینی خلائی اسٹیشنز پر مختلف مشنز کا حصہ بنیں گے۔ اس بات کا اعلان چینی خلائی ادارے کے اہلکاروں نے جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ یہ بھی پڑھیں: پہلے پاکستانی خلاباز کی روانگی کے لئے تیاریاں شروع واضح رہے کہ چین کی معاونت







