
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
کراچی میں ای چالان کے نام پر شہریوں پر ظلم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے، تاہم جس کے پیش نطر جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع کروادی ہے۔ سندھ اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد میں جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے کہا کہ کراچی کی ٹوٹی سڑکیں، غائب نشانات اور اوپر سے







