
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
استنبول: پاکستان نے میزبان ملک ترکیہ کی درخواست پر افغانستان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد جو مذاکرات میں ناکامی کے بعد واپس روانہ ہونے والا تھا، اب استنبول میں مزید قیام کرے گا، تاہم فیصلہ کیا گیا ہے کہ مذاکراتی عمل کو دوبارہ جاری رکھ کر امن کو ایک اور موقع دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا







