
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی 1000 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد وشمار کے مطابق فی تولہ سونا 1000 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے پر آگیا۔ یہ بھی پڑھیں: رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے اسی طرح دس گرام سونا 857 روپے







