Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا

رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے سینئر ڈائریکٹر رسک اسسمنٹ ڈاکٹر طیب شاہ نے بتایا ہے کہ اس سال پاکستان میں موسمِ سرما معمول سے کم سرد اور خشک رہے گا جبکہ اسموگ، فوگ اور کم بارشوں کے باعث زراعت اور فضائی معیار پر منفی اثرات متوقع ہیں۔ ڈاکٹر طیب شاہ نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ این ڈی ایم اے مجموعی طور پر چار

Loading...