Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے

کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے

کراچی میں نئے فیس لیس سسٹم کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ای ٹکٹ جاری ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور محض 3 دن کے دوران چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے۔ ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں گزشتہ تین روز کے دوران مجموعی طورپر5979 الیکٹرانک چالان جاری کیےگئے۔ یہ بھی پڑھیں: ای چالان کے نام پر

Loading...