Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے

وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے

وزیراعظم شہباز شریف اور صدرآصف علی زرداری کے درمیان آج ملاقات طے ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم صدر کو حالیہ دورہ سعودی عرب اور دیگر قومی حکومتی اور سیاسی معاملات پر بریفنگ دیں گے۔ ملاقات کے لیے وزیراعظم حکومتی وفد کے ہمراہ شام 7 بجے ایوان صدر پہنچیں گے، بعد ازاں بلاول بھٹو زرداری بھی صدر وزیر اعظم کی ملاقات میں شریک ہوں گے۔

Loading...