
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
استنبول: پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، تاہم جس کے پیش نظر پاکستان نے دہشت گردوں، ان کے سرپرستوں اور معاونین کے خلاف بھرپور کارروائی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے مذاکرات کے بعد میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ افغان طالبان نے اپنی سرزمین پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی کوئی







