Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اسٹاک مارکیٹ، مسلسل دوسرے دن بھی 100 انڈیکس میں گراوٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز شدید مندی دیکھی گئی، جہاں مالیاتی نتائج توقعات کے برخلاف آنے پر سرمایہ کاروں نے فروخت کو ترجیح دی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس کی بھاری کمی کے بعد 1,56,732 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس 1,56,327 پوائنٹس کی کم ترین سطح تک گر گیا، جبکہ مارکیٹ 1,58,000 اور 1,57,000 کی دو

Loading...