Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب

این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب

 اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نئے قومی مالیاتی ایوارڈ (NFC Award) میں ممکنہ تبدیلی کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے صوبوں کو 18 نومبر کو اجلاس میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبوں کی درخواست پر وزارتِ خزانہ نے پہلی میٹنگ کی تاریخ میں توسیع کی، اس سے قبل اجلاس 10 نومبر کو بلایا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر اجلاس کی تاریخ

Loading...