
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
کراچی : چڑیا گھر میں موجود مادہ ریچھ رانو کو محفوظ پناہ گاہ منتقل کرنے کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ کے ایم سی حکام نے رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کے معاملے پر عملی ذمہ داری سے ہاتھ اٹھا لیے ہیں، تاہم اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر کی تین رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ اسلام آباد وائلڈ لائف ٹیم نے رانو کی







