Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

کرم میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن میں 7 بھارتی سرپرست خوارج کو جہنم واصل کر دیا، آپریشن میں کیپٹن سمیت 6 جوانوں نے اپنی زندگیاں مادر وطن پر قربان کر دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کرم کے علاقے دوگر میں خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کیا، جس میں بھارتی ایجنسیوں کے زیرِ

Loading...