Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف

ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر ہماری سرحدی حدود کی خلاف ورزی ہوئی تو پاکستان خاموش نہیں رہے گا اور ضرورت پڑنے پر افغانستان کے اندر جا کر بھی جوابی کارروائی کرے گا۔ انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران واضح کیا کہ سرحدی سالمیت کی خلاف ورزی پر بھرپور ردِ عمل ہوگا۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ گزشتہ شام افغان طالبان

Loading...