
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق تافتان بارڈر پر جعلی دستاویزات کے ذریعے بلٹ پروف آٹوموٹیو گلاس کلیئر کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ درآمد کنندہ عمر اقبال بٹ نے WeBOC سسٹم میں ڈیلیکس انٹرپرائزز (Deluxe Enterprises) کے نام سے دستاویزات اپ لوڈ کر کے بلٹ پروف گلاس کو کوری پلیسمنٹ آٹوموٹیو سیفٹی گلاس ظاہر کیا۔ ایف بی آر کے مطابق وزارتِ داخلہ کے







