
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
اسلام آباد: بنگلا دیش کے عوامی جمہوریہ کے وزیرِ خزانہ نے وفاقی محتسب برائے ٹیکس (ایف ٹی او) سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان کے محتسب نظام کا مطالعہ کرنا اور بنگلا دیش میں اسی طرز کا ادارہ قائم کرنے کے لیے باہمی تعاون کے امکانات کا جائزہ لینا تھا، یہ دورہ خطے میں بہتر حکمرانی، جواب دہی اور ٹیکس دہندگان کی سہولت کے فروغ







