
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ “پی این ایس خیبر” کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
استنبول: پاک بحریہ کے دوسرے بابر، ملجم کلاس کورویٹ پی این ایس خیبر نے اپنے فائر ٹرائلز کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیے۔ ٹرائلز کے دورانپاک بحریہ کے جہاز بابر کلاس کورویٹ نے زمین، فضا اور سطح آب پر مختلف اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا۔ ترک نیول شپ یارڈ استنبول میں تیار کیے گئے پی این ایس خیبر نے اپنے پرائمری اور سیکنڈری ویپن سسٹمز، جن میں







