Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام

ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ترک بھائیوں کے کارناموں پر بہت فخر ہے اور ترقی کے اس سفر میں ان کے ثابت قدم ساتھی ہیں۔ وزیراعظم نے ترکیہ کے یوم جمہوریہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کے 102ویںیوم جمہوریہ کے پرمسرت موقع پر، میں اپنے پیارے بھائی صدر رجب طیب ایردوان اور ترکیہ کے برادر عوام کو اپنی پرتپاک مبارکباد

Loading...