
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ریاض میں فیوچرانویسٹمنٹ انیشی ایٹوکانفرنس کےموقع ورلڈاکنامک فورم کےصدر اور چیف ایگزیکٹو سےملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے پاکستان اور عالمی اقتصادی فورم کےدرمیان مضبوط روابط کی تعریف کرتے ہوئے حکومت کی معاشی اوراقتصادی اصلاحات سےمتعلق آگاہ کیا۔ اس مو قع پر ورلڈاکنامک فورم کےصدر بورگابغینڈے نے







