
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد کے ترقی کے ویژن کا خیرمقدم کرتے ہیں، سعودی عرب کے ترقی کے ویژن نے متاثر کیا، ہم نےغلطیوں کو ٹھیک کرتے ہوئے ایف بی آر کو ڈیجیٹلائز کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ترقی کے لیے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، کرپشن







