
پاک افغان طالبان مذاکرات ناکام، دہشتگردی کا جڑ سے خاتمہ کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کی ناکامی کا اعلان کرتے ہوئے دوست ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں، حکومت پاکستان دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ







