
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
ٹوکیو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر رافیل طیاروں کی تباہی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے ہیں۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں بزنس لیڈرز سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، پھر میں نے بھارتی وزیراعظم اور پاکستان کے فیلڈ مارشل سے







