
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو (FII) کے تحت 9 ویں سالانہ کانفرنس کا آغاز ہوا، جس میں دنیا بھر کے رہنما، ماہرینِ معیشت اور سرمایہ کار شریک ہیں۔ کانفرنس کے دوران اعلیٰ سطح کے گول میز مباحثے کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع تھا کیا انسانیت صحیح سمت کی طرف گامزن ہے؟۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اس سیشن میں اظہارِ خیال







