Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاک سعودی اقتصادی تعاون کے فریم ورک کے آغاز پر اتفاق کرلیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاک سعودی اقتصادی تعاون کے فریم ورک کے آغاز پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نیا فریم

Loading...