Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی

وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی

مظفرآباد: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو عہدے سے مستعفی ہونے کا پیغام بھجوا دیا ہے، وزیراعظم کو آج تک کے لیے استعفے کی مہلت دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو مستعفی ہونے کا پیغام پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مشترکہ دوست کے ذریعے پہنچایا گیا۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ آپ بطور وزیراعظم قانون ساز اسمبلی کا اعتماد کھو چکے

Loading...