Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر

استنبول: پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور 10 گھنٹے سے زائد جاری رہنے کے بعد بغیر کسی واضح پیش رفت کے ختم ہوگیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغان طالبان رجیم کسی بھی نکتے پر تحریری طور پر اتفاق کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں رکاوٹ کے بعد کسی مثبت نتیجے کی امیدیں تقریباً ختم ہو گئی ہیں،

Loading...