Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان

کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان

کراچی: شہر قائد میں ای چالان کے نفاذ کے بعد ابتدائی 6 گھنٹوں کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق مجموعی طور پر 2 ہزار 662 چالان کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق اوور اسپیڈنگ پر 419، لین لائن کی خلاف ورزی پر 3، اسٹاپ لائن کی خلاف ورزی پر 4، اور سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر 1 ہزار 535 چالان کیے گئے۔ ریڈ لائٹ کراس کرنے

Loading...