
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
اسلام آباد: ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر تشکیل دی گئی اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی نے حتمی نتائج مرتب کرنے کے لیے تحقیقات تیز کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریکارڈ سے پتہ چلا ہے کہ ایس پی عدیل اکبر پروموشن میں تاخیر کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی عدیل اکبر کو دو بار انکوائری کی







