Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف

سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف

 حیدرآباد: سول اسپتال حیدرآباد کے سرکاری اکاؤنٹس سے جعلی چیکس کے ذریعے دو کروڑ روپے سے زائد رقم نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری چیک بکس غیر محفوظ حالت میں رکھی گئی تھیں جنہیں استعمال کرتے ہوئے افسران و ملازمین کے نام پر جعلی چیک تیار کیے گئے۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 16.54 ملین روپے ایک جعلی کمپنی کے نام پر جاری کیے

Loading...