
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا باضابطہ فیصلہ کر لیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ آزاد کشمیر میں موجودہ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہی ہے۔ ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ آزاد کشمیر کا موجودہ







