Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اردن کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم بن الحسین سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں اردن کے ولی عہد شہزادہ الحسن بن عبداللہ بھی موجود تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے، خطے کی

Loading...