
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلادیش، دفاعی و سلامتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلادیش کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقاتوں میں بدلتے ہوئے علاقائی و عالمی حالات، سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ فریقین نے دوطرفہ دفاعی و سلامتی







