Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی

شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی تازہ زری پالیسی میں شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زری پالیسی کمیٹی نے محتاط اور مربوط معاشی پالیسیوں کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ استحکام اور پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کیے جا سکیں۔ مرکزی بینک کے مطابق ستمبر 2025 میں مہنگائی کی شرح 5.6 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ کور انفلیشن

Loading...