
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
کراچی: انگلش ڈیلی سٹی نیوز کراچی نے 27 اکتوبر 2025 بروز پیر کو اپنے ایڈیٹوریل پیج پر کے الیکٹرک اور اس کے اقلیتی شیئر ہولڈر الجومَیع گروپ کی ریاست مخالف سرگرمیوں پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی کے بجلی کے نظام کی تباہی کا اصل ذمہ دار الجومَیع گروپ ہے جو اب حکومتِ پاکستان کو بلیک میل کرنے







