
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ واقعہ کورنگی سیکٹر 32-اے تھانہ زمان ٹاؤن کی حدودضیا کالونی میں گھرمیں پیش آیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب خواتین اور بچے کمرے میں موجود تھے۔ اچانک چھت کا بیم ٹوٹنے سے ملبہ ان پر آ گرا ۔ حادثے میں جاں بحق بچی







