Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید

شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید

راولپنڈی:  پاک فوج نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 25 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزیرستان اور کرم میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 25 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا ہے۔مارے جانے والوں میں چار خودکش بمبار بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے

Loading...