
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان نے واضح موقف پیش کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بظاہر لگ رہاہے کہ طالبان کسی اور ایجنڈے پر کام کررہے ہیں ۔ مذاکرات میں پاکستان نے واضح کردیا کہ افغان طالبان کی طرف سے کی جانے والی دہشتگردوں کی سر پرستی منظور نہیں۔ پاکستانی وفد نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اس







