Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا

صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا

صدرزرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ ،آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مسلم لیگ آزاد کشمیر امور کمیٹی کو پیپلز پارٹی سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا۔ مسلم لیگ کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال جبکہ ممبران میں رانا ثنااللہ اور امیر مقام شامل ہیں ۔ پیپلز پارٹی کے ساتھ مذاکرات سے قبل

Loading...