Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع

آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع

اسلام آباد:  آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) سے باضابطہ رابطہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر آج اسلام آباد میں اہم ملاقات ہو گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی خصوصی کمیٹیاں اس ملاقات میں شریک ہوں گی، جہاں آزاد کشمیر میں نئی حکومت

Loading...